Recognition of Verb in Arabic. Signs of Verb in Arabic with Examples in English and Urdu. Arabic Grammar Series Lesson No. 05. This lesson will tell you how to identify a Verb in Arabic. What are the Signs of Verb in Arabic.
How can we recognize a Verb?
There are six signs using which we can easily find a verb in any sentence.
اسم کی پہچان کی چھ نشانیاں ہیں جن کے ذریعے ہم آسانی سے کسی بھی جملے میں اسم کی پہچان کر سکتے ہیں
ایسے الفاظ جن کے شروع میں قد داخل ہو | Words having Qadd (قد) in beginning | 1 |
ایسے الفاظ جن کے شروع میں س داخل ہو | Words having Seen (س) in beginning | 2 |
ایسے الفاظ جن کے شروع میں سوف ہو | Words having Sawfa in beginning (سوف) | 3 |
ایسے الفاظ جن کے شروع میں حرف جازم ہو | Words having Harf e Jaazim (حرف جازم) in beginning | 4 |
ایسے الفاظ جن کے ساتھ ضمیرمرفوع متصل ہو | Word having Zameer Marfoo’ Muttasil (مرفوع متصل) | 5 |
ایسے الفاظ جن کے آخر میں تاساکن ہو | Word having Taa Saakin at end (تاساکن) | 6 |
1.Words having Qadd in beginning
الفاظ جن کے شروع میں قد ہو
فعل کی پہلی پہچان یہ ہے کہ اس کے شروع میں لفظ ’’قد‘‘ لکھا ہوا ہو۔ جس لفظ سے پہلے قد آجائے وہ فعل ہوگا
اس نے کر لیا ہے | He has done | قَد فَعَلَ |
اس نے پیٹا ہے | He has beaten | قَد ضَرَبَ |
اس نے مار دیا ہے | He has killed | قَد قَتَلَ |
اس نے لکھ لیا ہے | He has written | قَد کَتَبَ |
اس نے بنا لیا ہے | He has made | قَد جَعَلَ |
وہ کبھی کبھی مارتا ہے | He sometimes beat | قَد یَضرِبُ |
وہ کبھی کبھی جاتا ہے | He sometimes go | قَد یَذھَبُ |
2. Words having Seen in beginning
الفاظ جن کے شروع میں س ہو
فعل کی دوسری پہچان ’’س‘‘ ہے۔ جس کلمہ پر س داخل ہو گا وہ فعل کہلائے گا
س فعل مضارع پر داخل ہو گا۔ اور جب بھی داخل ہو گا اس کا معنی مستقبل قریب میں ہوگا
عنقریب وہ کرے گا | He will do | سَیفَعَلُ |
عنقریب وہ مارے گا | He will beat | سَیَضَرِبُ |
عنقریب وہ قتل کرے گا | He will kill | سَیَقتُلُ |
عنقریب وہ لکھے گا | He will write | سَیَکتُبُ |
عنقریب وہ بنائے گا | He will make | سَیَجعَلُ |
عنقریب وہ جائے گا | He will go | سَیَذھَبُ |
3. Words having Sawfa in beginning
الفاظ جن کے شروع میں سوف ہو
فعل کی تیسری پہچان ’’سوف‘‘ ہے۔ جس کلمہ پر سوف داخل ہو گا وہ فعل کہلائے گا
سوف بھی فعل مضارع پر داخل ہو گا۔ لیکن یہ اس کا معنی مستقبل بعید میں کرے گا
وہ کرے گا | He will do | سَوفَ یفَعَلُ |
وہ مارے گا | He will beat | سَوفَ یَضَرِبُ |
وہ قتل کرے گا | He will kill | سَوفَ یَقتُلُ |
وہ لکھے گا | He will write | سَوفَ یَکتُبُ |
وہ بنائے گا | He will make | سَوفَ یَجعَلُ |
وہ جائے گا | He will go | سَوفَ یَذھَبُ |
4. Words having Harf e Jaazim in beginning
الفاظ جن کے شروع میں حرف جازم ہو
حرف جازم وہ حروف ہوتے ہیں جو کسی بھی لفظ پر داخل ہو کر اس کے آخر میں جزم پیدا کر دیتے ہیں۔ حروف جازم کی تعداد پانچ ہے
ان | 1 |
لم | 2 |
لما | 3 |
لام امر | 4 |
لائے نہی | 5 |
ایسے الفاظ جن کے شروع میں حرف جازم ہو، وہ فعل کہلاتے ہیں۔ کسی بھی لفظ کے ساتھ حرف جازم نظر آجائے تو وہ فعل کہلائے گا
وہ نہیں گیا | He didn’t go | لَم یَذھَبْ | 1 |
اس نے مدد نہیں کی | He didn’t help | لَم یَنصُرْ | 2 |
وہ باہر نہیں گیا | He didn’t go out | لَم یَخرُجْ | 3 |
اس نے نہیں کھایا | He didn’t eat | لَم یَأ کُلْ | 4 |
وہ داخل نہیں ہوا | He didn’t enter | لَم یَدخُلْ | 5 |
اس نے نہیں پیا | He didn’t drink | لَم یَشرَبْ | 6 |
5. Words having Zameer Marfoo’ Muttasil
الفاظ جن کے ساتھ ضمیرمرفوع متصل ہو
تو، تم ، آپ، وہ، میں ، ہم
ان سب کو ضمیر کہتے ہیں
ضمیر مرفوع متصل
ضمیر مرفوع متصل فاعل کی وہ ضمیر ہے جو فعل کے ساتھ ملی ہوئی ہو
ایسے الفاظ جن کے ساتھ ضمیر مرفوع متصل ہو، وہ فعل کہلاتے ہیں۔ کسی بھی لفظ کے ساتھ ضمیر مرفوع متصل نظر آجائے تو وہ فعل کہلائے گا
میں گیا | I went | ذَھَبْتُ | 1 |
تم دو نے مدد کی | You both helped | نَصَرْتُمَا | 2 |
تو ایک عورت داخل ہوئی | You(woman) entered | دَخَلْتِ | 3 |
تم سب عورتیں باہر نکلیں | You all(women) went out | خَرَجتُنَّ | 4 |
میں نے پیا | I drank | شَرِبْتُ | 5 |
تو کامیاب ہوا | You succeeded | نَجَحْتَ | 6 |
6۔ Words having Taa Saakin in the end
الفاظ جن کے آخر میں تا ساکن ہو
ایسے الفاظ جن کے آخر میں تا ساکن ہووہ فعل کہلاتے ہیں۔ جن الفاظ کے آخر میں تا ساکن لگی ہو وہ الفاظ فعل کہلاتے ہیں
وہ گئی | She went | ذَھَبَتْ | 1 |
اس عورت نے مدد کی | She helped | نَصَرَتْ | 2 |
وہ عورت باہر نکلی | She went out | خَرَجَتْ | 3 |
وہ داخل ہوئی | She came in | دَخَلَت | 4 |
وہ کامیا ب ہوئی | She succeeded | نَجَحَتْ | 5 |
اس عورت نے پیا | She drank | شَرِبَتْ | 6 |
Leave a Comment