Arabic Sentences on personality which will make you able to talk about someone’s routine or characteristics.
He is a glutton person. | وہ ایک پیٹو شخص ہے۔ | ھُوَ رَجُلٌ اَکَّالٌ |
Zafar is an affable man. | ظفر خوش اخلاق والا انسان ہے۔ | اِنَّ ظَفَرَ رَجُلٌ ذُو خُلُقٍ |
He is very mischievous person. | وہ بہت ہی شرارتی انسان ہے۔ | ھُوَ رَجُلٌ شِرِّیرٌ |
He is a greedy person. | وہ ایک لالچی انسان ہے۔ | اِنَّہ رَجُلٌ حَرِیصٌ |
He is an emotional person. | وہ بہت جزباتی انسان ہے۔ | اِنَّہ رَجُلٌ عَاطَفِیٌّ |
Nader is a enthusiastic person. | نادر ایک جوشیلہ انسان ہے۔ | نَادِرٌ رَجُلٌ حَارٌّ |
He is an amicable person. | وہ ایک دوستانہ شخص ہے۔ | ھُوَ رَجُلٌ ذُو صَدَاقَۃٍ |
He is generous person. | وہ ایک سخی انسان ہے۔ | ھُوَ رَجُلٌ سَخِیٌّ |
He is an impatient person. | وہ بے صبرا انسان ہے۔ | ھُوَ رَجُلٌ مُستَعجِلٌ |
He is an extrovert person. | وہ ایک گھلنے ملنے والا شخص ہے۔ | ھُوِ رَجُلٌ ذُو اُخُوَّۃٍ |
You are extravagant person. | تم ایک فضول خرچ انسان ہو۔ | اَنتَ رَجُلٌ مُسرِفٌ |
Ahsan is a modest person. | احسن ایک شرمیلا انسان ہے۔ | اِنَّ اَحسَنَ رَجُلٌ خَجُولٌ |
He is a big heeded person. | وہ ایک مغرور نسان ہے۔ | ھُوَ مُتَخَیِّلٌ |
He is very handsome. | وہ بہت پیارا ہے۔ | اِنَّہ جَمِیلٌ جِدًّا |
He is a positive person. | وہ ایک مثبت انسان ہے۔ | ھُوَ رَجُلٌ اِیجَابِیٌّ |
Ali is an optimistic person | علی ایک پرامید انسان ہے۔ | عَلِیٌّ عَلٰی ثِقَۃٍ |
Nadia is pessimist girl. | نادیہ ایک مایوس لڑکی ہے۔ | اِنَّ نَادِیَۃَ بِنتٌ قَانِطَۃٌ |
Ahmad is a humble person. | احمد ایک عاجز انسان ہے۔ | اِنَّ اَحمَدَ رَجُلٌ عَاجِزٌ |
Ali is a pompous person. | علی بن ٹھن کے رہنے والا شخص ہے۔ | اِنَّ عَلِیًّا رَجُلٌ مُتَجَمِّلٌ |
Amir is an abusive person. | عامر بدتمیز شخص ہے۔ | اِنَّ عَامِرَ رَجُلٌ قَلِیلُ الاَدَبِ |
Bilal is a narcissist. | بلال اپنی تعریف سننے والا شخص ہے۔ | اِنَّ بِلَالًا رَجُلٌ مُتَخَیِّلٌ |
Bilal is a loving person. | بلال ایک پیار کرنے والا انسان ہے۔ | بِلَالٌ رَجُلٌ مُحِبٌّ |
Bilal is an aggressive person. | بلال لڑاکو شخص ہے۔ | بِلَالٌ رَجُلٌ خِصَامٌ |
He is an ambitious person. | وہ ایک بلند خواہش رکھنے والا انسان ہے۔ | اِنَّہ رَجُلٌ ذُو رَغَبَاتٍ عَالِیَۃٍ |
He is an annoying person. | وہ ایک تنگ کرنے والا انسان ہے۔ | ھُوَ رَجُلٌ مُزعِجٌ |
Bilal is a secretive person. | بلال راز رکھنے والا شخص ہے۔ | اِنَّ بِلَالًا رَجُلٌ وَسِیعُ الصَّدرِ |
Download PDF Here
Leave a Comment